Ahadees


سوتے وقت اور بعد کی سنتیں"بستر"بچھا" یا "لپٹا" ہوا ہو تو لیٹنے سے 

پہلے اسکو تہبند(کپڑے) کے ایک کنارے سے جھاڑ لیں-(بخاری)"کسی سے

 برے خواب کا تذکرہ مت کریں"اس طرح کرنے سے برا خواب نقصان نہیں 

دیتا-(بخاری و مسلم)لآ الہ الا اللہ محمد رسول اللہ!سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ 

العظیم!استغفراللہ واتوب الیہ!صلی اللہ علیہ والہ وسلم!