"جس نے فرض نماز کے بعد آیۃ الکرسی پڑھی، اسے موت کے سوا کوئی چیز جنت میں جانے سے نہیں روک سکتی-"
(النسائی)
"نیند سے اٹھتے ہی دونوں ہاتھوں سے چہرے اور آنکھوں کو ملیے تاکہ نیند کا خمار دور ہو جاۓ-"
(شمائل ترمذی)
(شمائل ترمذی)(شمائل ترمذی)لآ الہ الا اللہ محمد رسول اللہ!
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم!
استغفراللہ واتوب الیہ!
صلی اللہ علیہ والہ وسلم!
0 comments:
Post a Comment