Ahadees


 رسول الله صلى الله عليه وسلم نے فرمایا:..........

اگر کوئی شخص مسلمانوں کا حاکم بنایا گیا اور اس نے انکے
معاملے میں خیانت کی اور وہ اسی حالت میں مر گیا، تو
الله تعالی اس پر جنت کو حرام کر دیتا ہے.صحیح بخاری 7151 جلد 8