خوبصورت چمکدار دانت


  دانت سفید نہ ہوں تو چہرہ برا لگتا ہے۔ دوسرا یہ کہ دانتوں کی گندگی ہماری خوراک کے ساتھ محدے جا کر خرابی پیدا کرتی ہے۔ یہی وجہ ہمارے پیارے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم دانتوں کی سفائ کرنے کے لیئے مسواک پر مہت زور دیا۔ دانت صاف ہوں گے تو صحت بھی  اچھی ہوگی۔ 

دانت چمکدار بنانے کے لیے ایک چائے کا چمچہ کھانے کا میٹھا سوڈا، ایک چمچہ پسا ہوا نمک اور پسا ہوا سہاگہ لے کر شیشی میں رکھ لیں۔ روزانہ اس سے دانت صاف کریں۔ دانت چمکدار ہو جائیں گے اور نمک صرف تیل سرسوں میں ملا کر دانت پر ملا جائے تو دانت کی پلاہٹ دور ہو جائے گی۔۔۔