چہرے کی جھائیاں دور کریں

 

جن خواتین کے چہرے پر جھائیاں ہیں وہ پریشان نہ ہوں اک آسان نسخہ ہے آزمائیں۔ مٹی کی پیالی میں ایک چمچہ بلائی اور تین باداموں کی گری کو پیس کے مرکب بنا لیں۔ چہرے پر رات کو سونے سے قبل لیپ رکیں۔ صبج ٹھنڈے پانی سے منہ دھو ڈالیں۔۔۔

0 comments:

Post a Comment